اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ایک پولیس افسر سمیت سات اہلکار شہید ہو گئے۔ واقعہ جمعہ کے روز بیٹنی سب ڈویژن کے علاقے میں پیش آیا جہاں گشت پر مامور پولیس گاڑی کو بارودی دھماکے سے نشانہ […]
