اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق ایران نے پاکستان پر واضح کیا ہے کہ امریکا کو کشیدگی کم کرنے کیلئے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت اپنے وعدے پورے کرنا ہوں گے، جبکہ پاکستان نے ایران امریکا تنازع کے خاتمے، آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی بحالی […]
