Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسیوس کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ممکنہ فوجی حملہ فی الحال روکنے کا فیصلہ کرتے ہوئے جوہری مذاکرات کو ایک اور موقع دینے کا عندیہ دیا ہے، تاہم واشنگٹن نے واضح کیا ہے کہ اگر سفارتی کوششیں ناکام رہیں تو فوجی آپشن بدستور میز پر […]

Gift this article