اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ماہرِ ٹیکنالوجی طارق ملک نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر کی کمزوری اور اس پر بڑھتے انحصار کو عالمی سلامتی کے لیے ایک بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا میں مائیکروسافٹ کی سروسز، پروازوں، بینکنگ نظام اور بعض اہم سرکاری نیٹ […]
