Posted inTop News, امریکہ, انڈیا, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون  کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے خلیج عمان میں ایک تجارتی آئل ٹینکر پر حملے کے بعد نئی دہلی میں تعینات امریکی ناظم الامور کو طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے، جبکہ حملے کے نتیجے میں تین بھارتی شہری تاحال لاپتا ہیں۔ بھارتی حکومت کے ایک سینئر […]

Gift this article