اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد امیدوار جے کلیٹن کو ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ سینیٹ میں ہونے والی ووٹنگ میں ان کے حق میں 51 جبکہ مخالفت میں 47 ووٹ آئے، جبکہ تمام ڈیموکریٹ ارکان نے […]
