ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں گروپ ٹو کے اہم مقابلے میں انگلینڈ نے کپتان ہیری بروک کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوا لیفائی کر لیا۔ پالیکیلے میں کھیلے گئے اس سنسنی خیز میچ میں انگلینڈ نے 165 رنز کا ہدف […]
