حیدرآباد: ویسٹ انڈیز نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت کو 24 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر کر دی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کپتان شائی ہوپ کی شاندار سنچری کی بدولت 3 وکٹوں کے نقصان پر 247 رنز بنائے۔ ہوپ نے 50 گیندوں پر 102 […]
