پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو مختلف ٹریکس میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ٹریک اے میں ریڈ بال کرکٹ کے اسپیشلسٹ کھلاڑی شامل ہوں گے، جبکہ ٹریک بی اور ٹریک سی میں محدود […]
