Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں پر ایران برہم، کشیدگی کم کرانے کے لیے پاکستان سے مدد کی درخواست

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ایران نے پاکستان سے سفارتی سطح پر کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے […]

Gift this article