Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران نے جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کے خاتمے کے لیے ایک ابتدائی فریم ورک معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے، جبکہ اس مفاہمتی یادداشت پر باضابطہ دستخط جمعے کو سوئٹزرلینڈ میں متوقع ہیں۔ اس پیش رفت کو حالیہ مہینوں میں مشرقِ وسطیٰ […]

Gift this article