Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ, چین

واشنگٹن میں ٹرمپ، شی ملاقات؛ تجارت پر پیش رفت، تائیوان اور ایران پر فاصلے قائم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ نے واشنگٹن میں اعلیٰ سطحی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات بہتر بنانے اور تعاون بڑھانے پر زور دیا، تاہم مصنوعی ذہانت، تجارت، تائیوان اور ایران سمیت کئی اہم معاملات پر اختلافات برقرار رہے۔ […]

Gift this article