Posted inTop News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی ہندوکی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے عبوری وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر زاہد الرحمٰن کو نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام کی جانب سے کئی گھنٹے روکے جانے کے بعد بنگلہ دیش نے بھارت سے باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر زاہد […]

Gift this article