Posted inکھیل

آئی سی سی کی سالانہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بھارت بدستور سرفہرست

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں ابتدائی سات ٹیموں کی پوزیشنز برقرار رہی ہیں۔ ورلڈ چیمپئن بھارت بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے، اگرچہ اس کے پوائنٹس میں ایک کمی ریکارڈ کی گئی ہے انگلینڈ دوسرے، آسٹریلیا تیسرے اور نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر برقرار ہیں، […]

Gift this article