اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان (ٹی ٹی اے پی) نے حکومت کی مذاکراتی پیشکش پر مثبت اشارہ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی بات چیت کا آغاز آئینی بالادستی، جمہوری اصولوں اور اعتماد سازی کے اقدامات سے مشروط ہوگا۔ اتحاد نے […]
