پاکستانی کرکٹر محمد رضوان سے انگلینڈ میں آدھی رات کو مبینہ طور پر موبائل فون طلب کیے جانے کی نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رضوان کو ہوٹل کے کمرے سے لابی میں بلایا گیا، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک عہدیدار اور ایک نامعلوم شخص نے ان سے آن لائن بیٹنگ […]
