ہائیکو، چین: پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ میں اپنی شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے گروپ مرحلے کا اختتام فاتحانہ انداز میں کیا۔ تھائی لینڈ کے خلاف فتح: پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں تھائی لینڈ کو اسٹریٹ سیٹس میں 0-3 سے شکست دی۔ سیٹ اسکور 19-25، 19-25 […]
