Posted inTop News, پاکستان, دلچسپ و عجیب, سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسدان کا بڑا کارنامہ: ڈاکٹر نوشین زیدی جرمنی کا بڑا تحقیقی ایوارڈ جیت گئیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان کی ممتاز سائنسدان ڈاکٹر نوشین زیدی نے ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے جرمنی کا باوقار جارج فورسٹر ریسرچ ایوارڈ حاصل کر لیا، وہ یہ اعزاز پانے والی پہلی پاکستانی بن گئی ہیں۔ یہ ایوارڈ انہیں عوامی صحت اور اطلاقی تحقیق میں نمایاں […]

Gift this article