Posted inپاکستان

سیاسی تبدیلی کا نیا باب کھلنے کو تیار ، خواجہ آصف نے نئے صوبوں پر پیش رفت کا عندیہ دے دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق سیاسی مشاورت اتفاق رائے کی جانب بڑھ رہی ہے اور اس معاملے پر مفاہمت طے پانے سے پاکستان کے سیاسی منظرنامے میں مثبت تبدیلی آسکتی […]

Gift this article