Posted inAfghanistan, انڈیا, بین الاقوامی, پاکستان

نوشکی آپریشن میں 11 دہشت گرد مارے گئے، بلوچستان میں کارروائیوں کی بڑی تفصیل سامنے آگئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران مزید 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جس کے بعد 21 ستمبر سے اب تک مارے جانے والے دہشت گردوں کی تعداد 33 ہوگئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق […]

Gift this article