اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے پاکستانی ہم منصب اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطے میں کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پہلے مرحلے کے مقابلے میں زیادہ مشکل […]
