فیصل آباد: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 37.5 اوورز میں صرف 143 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کوئنٹن ڈی کوک نے 53، یوہان […]
