اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوزکی خبر کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے کے لیے مؤثر اور شفاف گورننس بنیادی ضرورت ہے، جبکہ دہشت گردوں کے ساتھ مزید مذاکرات کا کوئی امکان نہیں۔ ان […]
