Posted inکھیل

صنفی تنازعے کا شکار الجیرین باکسر ایمانی خلیف کی میڈیکل رپورٹس لیک

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس کے دوران جینڈر شناخت سے متعلق تنازعات میں الجھی الجیرین باکسر ایمانی خلیف نے خواتین کے باکسنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا تاہم اب وہ ایک بار پھر تنازع میں پھنس گئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمانی خلیف کی میڈیکل […]

Gift this article