Posted inTop News

چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا۔ پلئینگ الیون پاکستان: فخر زمان، بابر اعظم، سعود شکیل، محمد رضوان(کپتان)، سلمان آغا، طیب طاہر، خوشدل شاہ، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، حارث […]

Gift this article