Posted inکھیل

وسیم اکرم نے بابر اعظم کی جانب سے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی قبول کرنے کے فیصلے کو غیر ضروری قرار دیدیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بابر اعظم کی جانب سے قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی قبول کرنے کے فیصلے کو غیر ضروری قرار دیا ہے۔ مانچسٹر میں وقار یونس کے ہمراہ چیریٹی فنڈ ریزنگ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ ان کی رائے میں بابر […]

Gift this article