Posted inکھیل

پی ایس ایل 11 کا منافع 2 ارب سے بڑھ کر 7.54 ارب روپے تک پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں ریکارڈ مالی ترقی کی اطلاع دی ہے، جس کے مطابق لیگ کا منافع تقریباً 2 ارب روپے سے بڑھ کر 7.54 ارب روپے سے زائد ہو گیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں […]

Gift this article