Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, چین, مشرق وسطیٰ

انہیں بہت کچھ کھونا پڑے گا، ایران کی مدد پر چین اور روس سے متعلق ٹرمپ کا بیان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین نہیں کہ چین اور روس ایران کی مدد کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق دونوں ممالک کے پاس ایسا کرنے کی صورت میں بہت کچھ کھونے کا خدشہ ہوگا اور امریکا کو اس بارے میں […]

Gift this article