پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں غیر ملکی کنسلٹنٹس شامل کرنے پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ سے بولنگ کنسلٹنٹ جبکہ نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر مارٹن گپٹل سے فیلڈنگ کنسلٹنٹ کے طور پر بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا […]
