Posted inالیکشن 2024, پاکستان

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کسی بھی دوسری جگہ پر احتجاج کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ بیان ایک نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام میں گفتگو کے دوران دیا۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم عمران […]

Gift this article