ملالہ کی کھیلوں کے ذریعے لڑکیوں کو خودمختار بنانے کی کوشش نوبل انعام یافتہ اور تعلیمی کارکن ملالہ یوسف زئی نے ریسیس کے نام سے خواتین کے کھیلوں میں سرمایہ کاری کے ایک نئے عالمی منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ ملالہ نے یہ منصوبہ لندن میں منعقدہ "بلی جین کنگ پاور آف ویمنز اسپورٹس سمٹ” […]
