اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے انسداد دہشتگردی کے علاقائی ڈھانچے ایس سی او-ریٹس کا 46واں اجلاس پاکستان کی زیر صدارت ہوا، جس میں بھارت، چین، روس اور ایران سمیت رکن ممالک نے ایران کے خلاف تازہ فوجی حملوں کی مذمت اور خطے میں […]
