اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو مشرق وسطیٰ میں موجود تمام امریکی فوجی اڈے ایرانی ڈرونز اور میزائلوں کی زد میں ہوں گے۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب آبنائے […]
