اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف چار روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ چینی قیادت سے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کریں گے اور دوطرفہ تعلقات، سی پیک، تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بات چیت ہوگی۔ وزیراعظم آفس کے […]
