اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے مشرق وسطیٰ کے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ خطے میں بیرونی مداخلت کی مخالفت کرتے ہوئے اپنے معاملات خود طے کریں۔ انہوں نے کہا کہ چین علاقائی ممالک کے ساتھ مل کر عالمی بحری راستوں کے تحفظ […]
