اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے شہر مناب میں واقع شجرۂ طیّبہ گرلز ایلیمنٹری اسکول پر مبینہ فضائی حملے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 148 ہو گئی ہے جبکہ قریباً 100 افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حملہ اُس وقت […]
