Posted inکھیل

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اپنے خلاف الزامات کے معاملے پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق رضوان این سی سی آئی اے کو خط لکھ کر اپنے خلاف الزامات اور عدم تعاون سے متعلق گردش […]

Gift this article