اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور ناروے نے انسداد دہشت گردی، غیرقانونی ہجرت کی روک تھام، پولیس تربیت اور باہمی قانونی معاونت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاقِ رائے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایدے […]
