Posted inمشرق وسطیٰ, Top News, امریکہ, بین الاقوامی

بحیرۂ احمر میں نئی کشیدگی، حوثیوں کی وضاحت، ایران پر ممکنہ امریکی حملوں کی اطلاعات نے خطرات بڑھا دیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر  کے مطابق یمن کے حوثی گروپ نے باب المندب سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر کسی قسم کی فیس عائد کرنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور عالمی بحری گزرگاہ سے جہازوں کی آمدورفت […]

Gift this article