اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق صومالیہ کے ساحل کے قریب ہائی جیک کیے گئے آئل ٹینکر میں موجود 11 پاکستانی عملے کے ارکان کی بحفاظت رہائی کیلئے حکومتی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں، جبکہ متاثرہ خاندانوں کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ گورنر سندھ سید محمد نہال […]
