Posted inTop News, انڈیا, بین الاقوامی, پاکستان

مودی کی پاکستان پالیسی، مذاکرات سے گریز نے تعلقات کا بحران مزید گہرا کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق بھارت اور پاکستان کے درمیان مذاکراتی عمل کئی برس سے تعطل کا شکار ہے، جبکہ دونوں ممالک کو اقتصادی، سکیورٹی اور ماحولیاتی نوعیت کے مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے۔ ایسے میں گزشتہ ماہ بھارت اور پاکستان کے 117 نمایاں کارکنوں اور سابق حکام نے بھارتی وزیر […]

Gift this article