فیفا ورلڈ کپ کے چوتھے روز گروپ ایف میں جاپان اور نیدرلینڈز کے درمیان دلچسپ مقابلہ 2-2 گول سے برابر رہا۔ ڈیلاس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان ورجل وین ڈائیک نے 51ویں منٹ میں گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی، تاہم جاپان کے کیٹو ناکامورا نے چھ منٹ بعد ہی اسکور […]
