Posted inبین الاقوامی, Top News, سائنس اور ٹیکنالوجی

جی پی ٹی-6 آسٹرا آگیا، اوپن اے آئی کا طاقتور ترین اے آئی ماڈل کئی کام خود کرنے کو تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق مصنوعی ذہانت کی دنیا میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی ہے،  اوپن اے آئی نے اپنے اب تک کے سب سے طاقتور اے آئی ماڈل جی پی ٹی-6 آسٹرا کی محدود سطح پر لانچنگ شروع کردی ہے۔ کمپنی کے مطابق نئے ماڈل میں سیکیورٹی خطرات […]

Gift this article