اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے ابھرتی کمپنی کرسر، جس کے شریک بانی پاکستانی نژاد صالح آصف ہیں، نے اسپیس ایکس کے ساتھ 60 ارب ڈالر تک کی ممکنہ خریداری کا معاہدہ طے کر لیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اسپیس ایکس کو رواں سال […]
