امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ جنگ ختم کرنے کے لیے ایک جامع 20 نکاتی منصوبہ پیش کیا ہے جسے پاکستان سمیت 8 بڑے مسلم ممالک نے مشترکہ بیان کے ذریعے حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس بیان پر سعودی عرب، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، پاکستان، ترکیہ، قطر اور مصر کے وزرائے خارجہ نے […]
