Posted inبین الاقوامی, Top News, مشرق وسطیٰ

سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون حملے، حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ متاثر کرنے کا دعویٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر  کے مطابق یمن کے حوثی گروپ نے بدھ کے روز دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے مختلف ایئرپورٹس اور فوجی تنصیبات کو ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا، جبکہ سعودی قیادت والے اتحاد نے ریاض کی جانب آنے والے ایک بیلسٹک میزائل کو […]

Gift this article