اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے ہفتے کے روز تقریباً 10 بیلسٹک میزائل داغے جو مشرقی سمندر کی جانب گئے۔ یہ تجربہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب پیانگ یانگ نے حالیہ جنوبی کوریا اور امریکا کی مشترکہ فوجی […]
