اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کے مختلف آپریشنز میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختوانخوا کے ضلع ٹانک اور وادی تیراہ میں 2 آپریشنز کیے گئے۔ ضلع ٹانک میں خوارجیوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں 6 خوارج مارے […]
