Posted inTop News, پاکستان

بجٹ تیاری تیز: حکومت نے وزارتوں کو غیر استعمال شدہ فنڈز فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے اختتام سے قبل مالی نظم و ضبط کو یقینی بنانے اور آئندہ بجٹ کی تیاری کو بروقت مکمل کرنے کے لیے تمام وزارتوں، ڈویژنز اور خودمختار اداروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ غیر استعمال شدہ فنڈز […]

Gift this article