اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے متعارف کرائی گئی ڈیفائنڈ کنٹری بیوشن پنشن فنڈ اسکیم پر عملدرآمد کے لیے اہم پیش رفت کرتے ہوئے 16 اہل پنشن فنڈ مینیجرز کے ساتھ باضابطہ معاہدوں پر دستخط کر دیے ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس […]
